انہوں نے کہا کہ اس پر سیاست کرنا کشمیری عوام کو دھوکہ دینے کے برابر ہے۔
دفعہ 370 پرسیاست کشمیری عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف
بھارتیہ جتنا پارٹی کے ریاستی صدر اشوک کول نے کہا دفعہ 370 پہلے سے ہی ہمارے منشورمیں تھا۔
دفعہ 370 پر سیاست کشمیری عوام کو دھوکہ دینے کے مترادف
ان باتوں کا اظہار آج اننت ناگ میں پارٹی کی جانب سے بلائے گئے ایک کنونشن کے بعد میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر پارٹی کے سینکڑوں ورکرز کے علاوہ اننت ناگ پالیمانی نشست کے امیدوار صوفی یوسف بھی موجود تھے۔