احتجاجیوں نے کھنہ بل ہاوسنگ کالونی سے کھنہ بل پہلگام چوک تک احتجاجی ریلی نکالی اور ہلاکتوں میں ملوث عسکریت پسندوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ۔
اس احتجاجی ریلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں کے علاوہ رفیق وانی، شیلہ ہونڈو و دیگر لیڈران بھی موجود رہے۔