اردو

urdu

By

Published : May 23, 2019, 9:55 AM IST

ETV Bharat / city

بی جے پی رہنما جیت کے لیے پر امید

ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ پارلیمانی حلقے سے بی جے پی امیدوار صوفی محمد یوسف نے اپنی جیت کا دعوی کیا ہے۔

بی جے پی رہنما جیت کے لیے پر امید

صوفی محمد یوسف نے کہا کہ لوگوں نے مجھے بھرپور پیار دیا ہے اس نشست پر بی جےپی ہی جیت حاصل کریں گی۔

بی جے پی رہنما جیت کے لیے پر امید

انہوں نے مزید کہا کہ مدھیہ پردیش، گجرات اور راجستھان میں کانگریس کہتی ہے کہ ای وی ایم کے ذریعے جیت حاصل کی ہے تو انہیں استعفی دینا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details