اردو

urdu

ETV Bharat / city

فوجی گاڑی حادثے کا شکار - جنوبی کشمیر

جنوبی کشمیر کے بونی گام قاضی گنڈ میں فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں دو فوجی اہکاروں اور ایک مقامی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

فوجی گاڑی حادثے کا شکار

By

Published : Jun 12, 2019, 6:42 PM IST

اطلاعات کے مطابق فوج کی گشتی گاڑی اور وین میں ٹکر ہوئی تھی۔

زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔

پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details