اردو

urdu

ETV Bharat / city

سکیورٹی اہلکار ہلاک - ٹیریٹورئل آرمی

ریاست جموں و کشمیر کے اننت ناگ کے سڈورہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے ٹیریٹوریل آرمی میں کام کرنے والے ایک اہلکار پر فائرنگ کی۔

فائل فوٹو

By

Published : Jun 6, 2019, 11:03 PM IST

اننت ناگ کے سڈورہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے ٹیریٹوریل آرمی میں کام کرنے والے ایک اہلکار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ فوت ہوگیا۔ اگرچہ اسے فوری طور پر اننت ناگ کے ضلع اسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد فوج اور سیکورٹی فورسز جائے واردات پر پہنچ گئے اور پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔ مفرور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details