جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گوجر بستی گلشن پورہ ترال میں آج ایک عوامی دربار منعقد ہوا، جس کی صدارت اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے کی۔ اس موقع پر مقامی لوگوں کی اچھی تعداد کے علاوہ دہی ترقی، ہارٹیکلچر، زراعت، محکمہ مال اور دیگر لازمی محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی، اس موقع پر مقامی لوگوں نے اپنے مطالبات متعلقہ افسران کے سامنے رکھے، جن میں سے بعض مسائل کو موقع پر ہی حل کیا گیا جبکہ دیگر مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
ADC Chairs Public Meeting In Tral: گجر بستی گلشن پورہ میں عوامی دربار کا اہتمام
گلشن پورہ ترال میں آج ایک عوامی دربار منعقد ہوا، جس کی صدارت اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے کیا، دربال میں لوگوں کے ساتھ ساتھ مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی اور لوگوں نے اپنے مطالبات متعلقہ افسران کے سامنے رکھے۔
ADC Chairs Public Meeting In Tral
انہونے مزید کہا ہے کہ کچھ مطالبات ہم نے اسی سال کے پلان میں رکھے ہے اور کچھ انے والے پلان میں رکھے گے اور جو ہمارے بس میں نہیں ہے وہ ہم اعلی حکام تک پہنچانے کی برپور کوشش کرے گے تاکہ ان کے سارے مطالبات حل کر سکھے۔