اننت ناگ:وادی کے ساتھ ساتھ ضلع اننت ناگ میں بھی سروس سلیکشن بورڈ اکاؤنٹ اسسٹنٹ کے لیے امتحانات منعقد کروا رہا ہے Account Assistant Examination Arrangements۔ امتحانات کو آسان طریقے سے منعقد کرنے کے لیے ضلع اننت ناگ میں تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اننت ناگ غلام حسن شیخ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہ ضلع میں 87 امتحانات کے مراکز قائم کیے گئے ہیں،جہاں 18 ہزار سے زائد امیدوار امتحاں دیں گئے۔