اردو

urdu

By

Published : Feb 17, 2020, 2:13 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:57 PM IST

ETV Bharat / city

جیٹ طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

جیٹ طیارے کو تکنیکی خرابی کے سبب آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع کے کھیت میں ہی ایمر جنسی لینڈنگ کرانی پڑی، پائلٹ کے مطابق طیارہ اچانک ہلنے لگا تھا جس کے سبب ایمر جنسی لینڈنگ کرانی پڑی

طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ
طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ

تکنیکی خرابی کے سبب 'جیٹ طیارے'کو آندھراپردیش کے اننت پور کے کھیت میں ہی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔

اطلاع کے مطابق اس واقعہ میں کسی جانی نقصان یا پھر کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

پائلٹ کے مطابق طیارے کا ہلنا محسوس کیا گیا جس کے سبب طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔

مزید پڑھیں:بھگوت کے بیان پر سونم کپور کی تنقید

ایمرجنسی لینڈنگ کی وجہ سے طیارے کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچا ہے پائلٹ پوری طرح سے محفوظ ہے۔ عہدیداروں نے اس معاملہ کی جانچ شروع کردی ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:57 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details