اردو

urdu

ETV Bharat / city

راجستھان: اجمیر نیشنل ہائی وے روڈ پر چلتے ٹریلر میں آتشزدگی

موصولہ اطلاعات کے مطابق اجمیر جے پور نیشنل ہائی وے کے قریب آکاش واڑی سینٹر کے نزدیک ٹریلر میں زبردست آتشزدگی ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کی شاپور سے مال خالی کرکے جارہے ٹریلر کے کیبن میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔

راجستھان: اجمیر نیشنل ہائی وے روڈ پرچلتے ٹریلر میں آتشزدگیراجستھان: اجمیر نیشنل ہائی وے روڈ پرچلتے ٹریلر میں آتشزدگی
راجستھان: اجمیر نیشنل ہائی وے روڈ پرچلتے ٹریلر میں آتشزدگی

By

Published : Oct 4, 2021, 5:48 PM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر نیشنل ہائی وے روڈ پر چلتے ٹریلر میں آگ لگ گئی۔ جس کی وجہ سے ہائی وے پر آمد و رفت میں راہ گیروں کو دشواری پیش آرہی ہے۔

راجستھان: اجمیر نیشنل ہائی وے روڈ پرچلتے ٹریلر میں آتشزدگی

علاقہ گیگل پولیس موقع پر پہنچی اور فائر بریگیڈ کو اطلاع دی گئی اور آگ پر قابو پایا گیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق اجمیر جے پور نیشنل ہائی وے کے قریب آکاش واڑی سینٹر کے نزدیک ٹریلر میں زبردست آتشزدگی ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کہ شاپور سے مال خالی کرکے بیاور کی جانب جارہے ٹریلر کیےکیبن میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔

ڈرائیور نے ٹریلر کو ہائی وے کے کنارے پر کھڑا کردیا اور خود کے ساتھ دوسروں کی جان بچالیا۔ کچھ ہی لمحوں میں دیکھتے ہی دیکھتے ٹریلر آگ کی زد میں آ گیا موقع پر فائبر بریگیڈ نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ اس میں کسی کی جان کا نقصان نہیں ہوا۔

ہائی وے کے سڑک کنارے ڈرائیور کے ذریعے جلتے ٹریلر کو کھڑا کردینا بہت سمجھداری تھی جس کی وجہ سے کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details