ان دونوں کھلاڑیوں نے آئی پی ایل میں سنرائزرز حیدرآباد کی جیت کے لیے دعا مانگی۔
آئی پی ایل میں کامیابی کے لیے درگاہ پر حاضری - Mohammad Nabi
آئی پی ایل کھلاڑی راشد خان اور محمد نبی حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی بارگاہ میں پہنچے اور چادر پیش کی۔
آئی پی ایل کھلاڑیوں نے اجمیر میں جیت کے لیے دعا کی
خیال رہے راشد خان اور محمد نبی افغانستان کے کھلاڑی ہیں۔
خواجہ کے دربار میں ان دونوں کھلاڑیوں کو خادم سید استقامت اور سید مبارک علی نے زیارت کرائی۔
Last Updated : Apr 25, 2019, 8:59 PM IST