اردو

urdu

ETV Bharat / city

Ajmer Sharif Dargah: عقیدت مند نے اجمیر درگاہ کو 1100 کلو کا وزنی چراغ عطیہ کیا

کیرالہ کے ایک معروف شخص محمد اشرف کا کہنا ہے کہ ان کا عقیدہ ہمیشہ خواجہ صاحب کے دربار سے وابستہ رہا ہے، انہوں نے خواجہ صاحب کے دربار میں منّت مانگی تھی۔ منت قبول ہونے کے بعد انہوں نے خواجہ صاحب کی درگاہ میں 1100 کلو وزنی پیتل کا چراغ عطیہ کیا ہے۔ Ajmer Dargah Sharif Donates

وزنی چراغ
وزنی چراغ

By

Published : Jan 26, 2022, 7:48 AM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع عالمی شہرت کے حامل حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کے دربار میں ایک عقیدت مند نے اپنی منت کی تکمیل کے بعد 1100 کلو وزنی پیتل کا چراغ عطیہ کیا ہے۔ Ajmer Dargah Sharif Donates

وزنی چراغ


کیرالہ کے ایک معروف شخص محمد اشرف کا کہنا ہے کہ ان کا عقیدہ ہمیشہ خواجہ صاحب کے دربار سے وابستہ رہا ہے، انہوں نے خواجہ صاحب کے دربار میں منّت مانگی تھی۔ منت قبول ہونے کے بعد انہوں نے خواجہ صاحب کی درگاہ میں 1100 کلو وزنی پیتل کا چراغ عطیہ کیا ہے۔

یہ چراغ درگاہ کے احاطہ میں نصب کیا گیا ہے تاکہ عقیدت مند اس کا دیدار کرسکیں۔


مزید پڑھیں:810th Urs Mubarak Sultan ul Hind: خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا 810واں عرس

اشرف نے کہا کہ وہ آئندہ بھی دربارِ خواجہ پر حاضری دیتے رہیں گے۔ اور آنے والے وقت میں بھی خواجہ صاحب کی خدمت میں چراغاں اور اگربتیاں پیش کرنے آئیں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details