دفعہ تین سو ستر ہٹائے جانے کی حمایت میں اجمیرمیں مظاہرہ
ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں بی جے پی کے مقامی کارکنوں نے جموں و کشمیر کے خصوصی موقف دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم کرنے کی حمایت میں ترنگا ریلی منظم کی۔
دفعہ تین سو ستر ہٹائے جانے کی حمایت میں اجمیرمیں مظاہرہ
جے شری رام اور وندے ماترم کے نعرے لگاتے ہوئے بی جے پی کے کارکن کافی پرجوش نظر آئے، بی جے پی صدر شیوشنکر ہیڈا اور مقامی رکن اسمبلی واسودیو دیونانی کی قیادت میں یہ بائیک ریلی نکالی جارہی تھی۔
Last Updated : Aug 10, 2019, 3:40 PM IST