اردو

urdu

ETV Bharat / city

گجرات: اسپتال میں چیتا گھسنے سے افراتفری - چیتا

ریاست گجرات کے شہر گاندھی نگر کے کولاواڑہ علاقے میں واقع آیوروید اسپتال میں ایک چیتے کے داخل ہونے سے افراتفری مچ گئی۔

eopard
eopard

By

Published : Apr 16, 2020, 9:42 PM IST

ریاست گجرات کے شہر گاندھی نگر کے کولاواڑہ علاقے میں واقع آیوروید اسپتال میں ایک چیتے کے داخل ہونے سے افراتفری مچ گئی۔

بدھ کی شب چیتا، اسپتال کے ایک واش روم میں داخل ہو گیا جس کے بعد اسپتال کے اسٹاف نے چیتے کو لاک کر دیا اور محکمہ جنگلات کو فون کر کے مدد طلب کی۔

محکمہ جنگلات اور اسپتال اسٹاف کی مشترکہ کوششوں سے چیتے کو بچایا گیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details