اردو

urdu

By

Published : Jan 5, 2020, 12:42 PM IST

ETV Bharat / city

احمدآباد: نوزائیدہ بچوں کی موت کا سلسلہ جاری

راجستھان کے بعد اب گجرات سے برابر بچوں کی اموات کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ احمدآباد میں 85 بچوں کی موت کا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔ جو سال 2019 کے آخری ماہ دسمبر میں ہوئی ہیں۔

Ahmedabad: Death of newborn babies continues
احمدآباد: نوزائیدہ بچوں کی موت کا سلسلہ جاری

احمد آباد سول ہسپتال، ایشیا کا سب سے بڑا ہسپتال ہے، دسمبر 2019 میں 85 نومولود بچوں کی موت یہاں ہوئی ہے جبکہ راجکوٹ میں 111 اموات ہوئی ہیں۔

احمدآباد: نوزائیدہ بچوں کی موت کا سلسلہ جاری


بتایا جاتا ہے کہ دسمبر 2019 میں 85 نوزائیدہ بچے غذائی قلت کی وجہ سے فوت ہوئے ہیں۔

راجستھان کے کوٹہ کے سرکاری ہسپتال میں، اسی مہینے میں 110 اور بیکانیر میں 162 نوزائیدہ ہلاک ہوئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details