اردو

urdu

ETV Bharat / city

گجرات میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں آج گجرات میں 954 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے
کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

By

Published : Mar 17, 2021, 10:14 AM IST

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں پھر اضافہ نظر آرہا ہے جبکہ گزشتہ کئی ہفتوں کے بعد گجرات میں 954 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

آج گجرات میں 954 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

واضح رہے کہ کورونا سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی کم ہوتی جارہی ہے۔ وہیں کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4400 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4427 ہوگئی ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری

وہیں دوسری جانب گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو ہلاک تاہم وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک کے 954 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں اب تک پازیٹیو معاملے سامنے آتے جارہے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا سے صحتیاب ہو کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 270658 ہوگئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 703 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 4966 معاملے ایکٹیو ہے، ان میں سے 58 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، وہیں 4908 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے احمدآباد میں 241، سورت میں 263، وروڈرا میں 92، گاندھی نگر میں نو، بھاؤنگر میں تین، راجکوٹ میں 80، سریندر نگر میں پانچ، پاٹن میں پانچ، امریلی میں چھ، جام نگر میں 14، مہسانہ میں 14 اور کَچھ میں 10 معاملے درج ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ گجرات میں کورونا وائرس کے کیسز میں رفتہ رفتہ کمی واقع ہوتی نظر آرہی ہے اور اس مہلک وبأ سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی کمی آرہی ہے جبکہ ادھر کئین دنوں سے کیسز میں کچھ اضافہ ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details