اردو

urdu

ETV Bharat / city

عادل آباد میں بخار کی وبا - ریضوں کے بہتر علاج کے لئے ہر ممکن اقدام کیا جارہا ہے

تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں حال ہی میں ہوئی بارش کی وجہ سے مقامی افراد بخار میں مبتلا ہو رہے ہیں مگر اسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈز موجود نہیں ہیں۔

عادل آباد میں بخار کی وبا پھیل گئی

By

Published : Aug 30, 2019, 7:37 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:34 PM IST

ایک بیڈ پر دو دو مریضوں کو رکھا جا رہا ہے اور جگہ کی تنگی بیڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے متعدد مریضوں کو زمین پر لِٹا کر ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب محکمہ صحت کے ذمے داران کا کہنا ہیکہ 'مریضوں کے بہتر علاج کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جا رہا ہے۔'
وبائی بخار میں مبتلا مریضوں کی کثیر تعداد کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے رمس اسپتال کو 50 بیڈز فراہم کیے ہیں۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 9:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details