ممبئی: جمعرات کے روز شیئر مارکیٹ میں کاروبار کا اغاز گراوٹ کے ساتھ ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) سینسیکس 113.17 پوائنٹس گر کر 57،512.74 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 36.25 پوائنٹس گر کر 17،087.35 پوائنٹس پر کھلا۔ Stock Market Open Marginally Lower
اس دوران اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ میں کمی اور اسمال کیپ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 17.46 پوائنٹس گر کر 24,904.48 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 19.58 پوائنٹس بڑھ کر 28,670.58 پر کھلا۔