اردو

urdu

ETV Bharat / business

Rupee Recovers from Record Low:روپیہ 21 پیسے مضبوط - روپیہ مضبوط

کاروبار کے آغاز پر روپیہ 13 پیسے مضبوط ہوکر 77.58 روپے فی ڈالر پر کھلا، ٹریڈنگ کے دوران فروخت کا سہارا پاکر 77.50 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔Indian Rupee Recovers from Record Low, Rises 14 Paise Against US Dollar

روپیہ
روپیہ

By

Published : Jun 2, 2022, 9:23 AM IST

دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی مضبوطی کے باوجود درآمد کنندگان اور بینکروں کی فروخت سے انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج 21 پیسے چڑھ کر 77.50 فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن روپیہ 17 پیسے گر کر 77.71 فی ڈالر پر آگیا تھا۔

مزید پڑھیں:ڈالر کے مقابلے روپے ایک پیسہ مضبوط

کاروبار کے آغاز پر روپیہ 13 پیسے مضبوط ہوکر 77.58 روپے فی ڈالر پر کھلا، ٹریڈنگ کے دوران فروخت کا سہارا پاکر 77.50 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم خریداری کی وجہ سے یہ 77.62 روپے فی ڈالر کی نچلی سطح پر آگیا۔ آخر کار یہ پچھلے سیشن میں 77.71 روپے فی ڈالر کے مقابلے میں 21 پیسے کی تیزی لےکر 77.50 روپے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details