ممبئی: اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو کاروبار کا آغاز معمولی اضافے کے ساتھ ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 13.14 پوائنٹس بڑھ کر 58004.25 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کانفٹی 15.05 پوائنٹس بڑھ کر 17256.05 پر کھلا۔ Nifty, Sensex open marginally higher
اس دوران اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای کا مڈ کیپ انڈیکس 49.83 پوائنٹس بڑھ کر 25213.73 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 29.83 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 29044.24 پوائنٹس پر کھلا۔