پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جمعرات کو مستحکم رہیں،انڈین آئل کارپوریشن (آئی ای سی ) کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔
ممبئی میں ایک لیٹر پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔
چنئی میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 102.63 روپے اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے ہے۔
کولکتہ میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 106.03 روپے ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے ہے۔