اطلاعات کے مطابق 2016 کے بعد سے نفٹی اب تک سب سے نچلی سطح پر پہنچ گیا ہے، روپے میں بھی بھاری گراوٹ درج کی گئی ہے، جمعرات کو روپے ڈالر کے مقابلے کم ہو کر 47.96 پر پہنچ گیا ہے، جبکہ گزشتہ روز (بدھ) کو روپیہ 47.26 پر پہنچا تھا۔
شیئر مارکیٹ میں بھاری گراوٹ، سینسیکس 2000 پھسلا - نفٹی میں گراوٹ
شیئر مارکیٹ کھلتے ہی بری طرح سے گراوٹ دیکھنے کو ملی ہے۔ نفٹی 1700 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 8000 کے نیچے پہنچ گیا ہے، سینسیکس میں بھی 2000 پوائنٹس کی گراوٹ ہوئی ہے۔
شیئر مارکیٹ میں بھاری گراوٹ، سینسیکس 2000 پھسلا
ملک کی دو ہائی پروفائل ایئر لائنز، انڈیگو اور وایئر ستارا اپنی پروازیں منسوخ کر سکتے ہیں، ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کلے بعد دونوں ایئر لائنز کی مانگوں میں کمی آئی جس کی وجہ سے دونوں ایئر لائنز یہ فیصلہ لے سکتی ہیں۔