ایس بی آئی کو 2019-20 میں جنوری تا مارچ مدت کے دوران 3,580.81 کروڑ کی آمدنی ہوئی ہے جبکہ 2018-19 میں اسی سہ ماہی کے دوران بینک کو صرف 838.4 کروڑ کا منافع ہوا تھا۔
ایس بی آئی کو چوتھے سہ ماہی کے دوران 3,581 کروڑ کا منافع - بمبئی اسٹاک یکسچینج
ملک کے سب سے بڑے بینک اور قرض دہندہ، اسٹیٹ بنک آف انڈیا نے 2019-20 میں مارچ تک کے سہ ماہی کے دوران منافع میں چارگنا اضافہ کی اطلاع دی ہے۔
ایس بی آئی کو چوتھے سہ ماہی کے دوران 3,581 کروڑ کا منافع
گذشتہ مالی سال 2019-20 میں ایس بی آئی کو 76,027.51 کروڑ روپئے کا منافع ہوا ہے۔ وہیں 2018-19 کے مالی سال کے دوران بینک کو 75,670.5 کروڑ روپئے کا فائدہ ہوا تھا۔
بامبے اسٹاک ایکسچینج میں ایس بی آئی حصص کی قیمت 178.70 رہی جبکہ اس میں 2.67 فیصد اضافہ درج کیا گیا۔