اردو

urdu

ETV Bharat / business

روپیہ 40 پیسے مضبوط - انٹر بینکنگ کرنسی بازار

دنیا کی اہم کرنسیز کے مقابلے ڈالر کے کمزور پڑنے اور گھریلو سطح پر شیئر بازار میں جاری تیزی سے ملی مدد کی بدولت آج انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ 40 پیسے مضبوط ہو کر 74.36 روپیے فی ڈالر ہو گیا۔

Rupee 40 paise stronger
روپیہ 40 پیسے مضبوط

By

Published : Nov 5, 2020, 6:53 PM IST

گذشتہ روز دو مہینے کی نچلی سطح پر 74.76 روپیے فی ڈالر پر لڑھک گیا تھا روپیہ آج 41 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 74.35 روپیے فی ڈالر پر کھلا۔ سیشن کے دوران یہ 74.41 روپیے فی ڈالر کی نچلی سطح تک کمزور پڑنے کے بعد ڈالر کی مانگ کمزور پڑنے سے سپورٹ ملنے سے یہ 74.26 روپیے فی ڈالر کی اعلیٰ سطح تک پہنچا۔ بالآخر یہ گذشتہ روز کے مقابلے 40 پیسے مضبوط ہو کر 74.36 روپیے فی ڈالر پر رہا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details