بامبے شیئربازار(بی ایس ای)کا سینسیکس1050اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج(این ایس ای)نفٹی 330سے زیادہ مضبوط کھلا۔
شیئر بازار:جمعہ کو شروعات میں زوردار تیزی - نفٹی
ملک کے شیئر بازاروں میں جمعہ کو شروعات میں زوردار تیزی رہی۔
جمعہ کو شروعات میں زوردار تیزی
کاروباری ہفتے کے آخری دن میں سینسیکس کل کے 30602.60 نمبر کے مقابلے میں آج 31656.68 نمبر پر 1054.08 نمبر مضبوط کھلا۔
وہیں نفٹی بھی 9323.45نمبر پر 330.65 نمبر مزید اضافے پر کھلا۔