نئی دہلی: ایچ ڈی ایف سی سکیورٹیز کے مطابق دارالحکومت دہلی میں منگل کے روز سونے کی قیمتوں میں 9 روپے کی کمی کے ساتھ دس گرام سونے کی قیمت 46،900 روپے درج کی گئی۔
گذشتہ کاروباری سیشن کے دوران قیمتی دھات 469909 روپے فی 10 گرام پر بند ہوئی تھی۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں 95 روپے کا اضافہ درج کیا گیا ہے، اس اضافے کے ساتھ ایک کلو چاندی کی قیمت 69،530 روپے ہوگئی جو گذشتہ کاروباری سیشن کے دوان 69،435 روپے فی کلو تھی۔
ایچ ڈی ایف سی سکیورٹیز کے سینیئر تجزیہ کار (اجناس) تپن پٹیل نے کہا کہ 'عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نرمی کے ساتھ دہلی میں 24 قیراط سونے کی قیمت میں 9 روپے کی کمی درج کی گئی۔'
بین الاقوامی مارکٹ میں سونے کی قیمت 1،821 امریکی ڈالر فی اونس درج کی گئی جبکہ چاندی کی قیمت 27.60 امریکی ڈالر فی اونس رہی۔