اردو

urdu

ETV Bharat / business

مسلسل گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ - گراوٹ

مسلسل چار دن سے جاری گراوٹ کے بعد اچانک سونے کی قیمت 170 روپئے کا اضافہ ہوا جبکہ مارکٹ میں سونے کی قیمت فی 10 گرام 32790 رہی۔ انڈین سرافا ایسوسی ایشن کے مطابق لوکل مارکٹ میں مانگ کے اضافہ کے بعد قیمتیں بڑھی ہیں۔

مسلسل گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ

By

Published : Apr 17, 2019, 1:17 PM IST

دوسری جانب 250 روپئے اضافہ کے ساتھ چاندی کی قیمت 38350 روپئے فی کیلو مقرر کی گئی۔
ایک ہفتہ سے جاری گراوٹ کے رحجان کے بعد تاجروں نے خریدی کو ترجیح دی جس کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
واضح رہے کہ پچھلے چار دن کی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں تقریباً 450 روپئے کی کمی واقع ہوئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details