اردو

urdu

ETV Bharat / business

کینیڈا میں بے روزگاری کی شرح نئی بلندی پر

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے جہاں زندگی کا ہر شعبہ بری طرح متاثر ہوا، وہیں روزگار کے مواقع میں کمی آئی اور بے روزگاری کی شرح بلندی پر پہنچ گئی ہے۔

Unemployment rate in Canada rises to new heights
Unemployment rate in Canada rises to new heights

By

Published : Feb 6, 2021, 4:32 PM IST

رقبے کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک کینیڈا میں کورونا وائرس وبا کی دوسری لہر کی وجہ سے بے روزگاری کی شرح جنوری میں 0.6 فیصد سے بڑھ کر 9.4 فیصد ہوگئی ہے۔

اگست 2020 سے اب تک یہ سب سے زیادہ بے روزگاری کی شرح ہے۔ قومی شماریاتی دفتر نے یہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ سنہوا کی خبر کے مطابق جمعہ کے روز کینیڈا کے شماریات کے دفتر نے کہا کہ جنوری میں روزگار میں 213،000 یا 1.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، کیونکہ ملک بھر میں بہت سے کاروبار لاک ڈاؤن اور پابندیوں کی وجہ سے بند ہوگئے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details