اردو

urdu

ETV Bharat / business

روپیہ نو پیسے کمزور - روپیہ 73.49 روپے فی ڈالر

امریکی کرنسی کے عالمی بازار میں مضبوط ہونے کے دباو میں آج انٹر بینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ نو پیسہ کمزور ہوکر 73.58 روپے فی ڈالر پر رہا۔ گزشتہ سیشن میں روپیہ 73.49 روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔

Rupee nine paise weak
روپیہ نو پیسے کمزور

By

Published : Oct 21, 2020, 8:27 PM IST

روپیہ آج شیئر بازار کی مضبوطی کے ساتھ کھلنے پر 10 پیسے چڑھ کر 73.39 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ اس کے بعد یہ 73.36 روپے فی ڈالر کی اعلیٰ سطح پر ہوا لیکن اس کے بعد بنے دباو میں یہ 73.62 روپے فی ڈالر کی نچلی سطح تک کم ہوگیا۔آخر میں یہ گزشتہ روز کے مقابلے نو پیسے کم ہوکر 73.58 روپے فی ڈالر پر رہا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details