روپیہ آج سات پیسے کے اضافے میں 73.83 روپیے فی ڈالر پر کھلا اور یہی اس کی آج کی نچلی سطح رہی۔ کاروبار کے دوران یہ 73.59 روپیے فی ڈالر کے دن کی اعلیٰ سطح پر پہنچا۔ بالآخر گذشتہ روز کے مقابلے بھارتی کرنسی 30 پیسے مضبوط ہو کر 73.60 روپیے فی ڈالر پر بند ہوئی۔
روپیہ 30 پیسے مستحکم - کاروبار کی خبریں
دنیا کی اہم کرنسیز کے باسکیٹ میں ڈالر کے کمزور پڑنے اور گھریلو شیئر بازار میں تیزی ہونے کی بدولت منگل کے روز انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 30 پیسے کی چھلانگ لگا کر 73.60 روپیے فی ڈالر پر بند ہوا۔ گذشتہ روز 10 کمزور ہو کر 73.90 روپیے فی ڈالر پر تھا۔
روپیہ 30 پیسے مستحکم