'جیو' نے ملازمین کو ہٹایا - جیو
ٹیلی کام کی معروف کمپنی ریلائنس جیو انفوکام نے قیمت میں کمی کرنے کا حوالہ دے کر بڑی تعداد میں مستقل اور غیر مستقل ملازمین کو نوکری سےہٹایا ہے ۔
جیو نے ملازموں کی تعداد میں کمی کی
ریلائنس نے معاہدوں پر رکھے ملازمین کے ساتھ کچھ مستقل ملازمین کوبھی ہٹایا ہے۔
قیمت میں کمی کرنے اور آپریٹنگ مارجن میں سدھار کےلیے ملازمین کی تعداد میں کمی کی گئی۔
جنوری اور مارچ کے کواٹر میں کمپنی کے آپریٹنگ مارجن میں کمی درج کی گئیتھی۔ جس کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا گیا۔
اس کا بڑا اثرصارف کو حاصل کرنے والی سیگمنٹ پر پڑا ہے۔کمپنی قیمت میں لگاتار کمی کر سکتی ہے۔
Last Updated : May 29, 2019, 1:26 PM IST