سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن بھی اضافہ کیا۔ ملک کے چار بڑے شہروں میں آج ڈیزل 24 سے 26 پیسے اور پیٹرول 22 سے 25 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا۔ بدھ کو پانچ دن تک مستحکم رہنے کے بعد دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔
تجارتی شہر ممبئی میں پیٹرول کی قیمت آج ریکارڈ قیمت سے محض دو پیسےکم 91.32 روپے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔ یہاں پیٹرول کی ریکارڈ قیمت یہاں چار اکتوبر 2018 کو 91.34 روپے فی لیٹر تھی۔ دہلی میں آج پٹرول 25 پیسے بڑھ کر 84.70 روپے اور ڈیزل بھی اتنا ہی بڑھ کر 74.88 فی لیڑ ہو گیا۔ دہلی میں پٹرول روز نئے ریکارڈ قائم کر رہا ہے۔
پٹرول ڈیزل کی قمیت میں دوسرے دن بھی اضافہ - پیٹرول 22 سے 25 پیسے فی لیٹر
تجارتی شہر ممبئی میں پٹرول کی قیمت 25 پیسے بڑھ کر 91.32 روپے اور ڈیزل کی قیمت 26 پیسے بڑھ کر 81.60 روپے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔
پیٹرول ڈیزل
یہ بھی پڑھیں: میرٹھ: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج
تجارتی شہر ممبئی میں پٹرول کی قیمت 25 پیسے بڑھ کر 91.32 روپے اور ڈیزل کی قیمت 26 پیسے بڑھ کر 81.60 روپے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔
یواین آئی
Last Updated : Jan 14, 2021, 9:19 PM IST