ملک کے اسٹاک مارکیٹ جمعرات کو گراوٹ کے ساتھ کھلے۔ بمبئی اسٹاک مارکیٹ (بی ایس ای) کا سنسیکس 250 اورنیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی گراوٹ کے ساتھ کھلا۔
اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ - Sensex falls 350 points, Nifty below 8,900 mark
سینسیکس آج گذشتہ کل کے 30379.81 پوائنٹس کے مقابلے 30095.51 پر 264.30 پوائنٹس نیچے کھلا اور گر کر 30044.67 پوائنٹس پرپہنچ گیا.
علامتی تصویر
سینسیکس آج ، کل کے 30379.81 پوائنٹس کے مقابلے 30095.51 پر 264.30 پوائنٹس نیچے کھلا اور گر کر 30044.67 پوائنٹس پرپہنچ گیا. نفٹی بھی 8849.16 پر76.15 پوائنٹس نیچے کاروبار کر رہا ہے۔