اردو

urdu

ETV Bharat / business

سینسیکس میں 348.66 پوائنٹس کے ساتھ آئی تیزی - منگل کو 348.66 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41،328.28 کی سطح پر

بمبئی اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا بینچ مارک انڈیکس آج منگل کو 348.66 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 41،328.28 کی سطح پر آگیا۔

Sensex bounces back by 348.66 points
Sensex bounces back by 348.66 points

By

Published : Feb 11, 2020, 1:04 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:34 PM IST

نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 104.35 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 12،135.85 پر پہنچا۔ سینسیکس کا اتر چڑھاو بالترتیب 41،444.34 اور 41،179.14 پوائنٹس رہا۔

نفٹی میں یومیہ اتار چڑھاو بالترتیب 12،172.30 اور 12،103.10 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا۔
شعبہ جاتی سطحوں جیس سازو سامان، ایف ایم سی جی، ہیلتھ کیئر، آئی ٹی اور کنزیومر پائیدار اسٹاک کی بازار میں تجارتی شروعا ت اچھی رہی۔

فائدہ اٹھانے والوں میں ٹاٹا اسٹیل 2.29 فیصد اضافے کے ساتھ 453.80 روپے، ماروتی سوزوکی 2.02 فیصد اضافے کے ساتھ 7030.55 روپے، پاور گرڈ 1.75 فیصد اضافے کے ساتھ 190 روپے اور این ٹی پی سی 1.63 فیصد اضافے کے ساتھ 115.30 روپے کا کاروبار کیا۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 11:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details