اردو

urdu

ETV Bharat / business

روپے 15 پیسے مضبوط - rupee against U.S. dollar

گذشتہ روز روپے 16 پیسے کمزور ہو کر 75.52 روپیے فی ڈالر پر تھا۔

Rupee recovers 15 paise to close at 75.37 against U.S. dollar
روپے 15 پیسے مضبوط

By

Published : Oct 13, 2021, 9:19 PM IST

درآمد کنندگان (امپورٹر) اور بینکروں کی فروخت کی بدولت انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ دو دن سے مسلسل گراوٹ سے ابھرتے ہوئے روپے آج 15 پیسے مضبوط ہو کر 75.37 روپیے فی ڈالر پر پہنچ گیا۔

گذشتہ روز روپے 16 پیسے کمزور ہو کر 75.52 روپیے فی ڈالر پر تھا۔

شروعاتی کاروبار میں روپے 23 پیسے کی سبقت کے ساتھ 75.29 روپے فی ڈالر پر کھلا۔ سیشن کے دوران فروخت کی بدولت یہ 75.19 روپے فی ڈالر کی سطح پر بھی پہنچا لیکن خرید ہونے سے یہ 75.51 فی ڈالر کی نچلی سطح تک بھی لڑھک گیا۔ بالآخر گذشتہ روز کے 75.52 روپے فی ڈالر کے مقابلے 15 پیسے مضبوط ہو کر 75.37 روپیے فی ڈالر تک پہنچ گیا۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details