آر بی آئی نے چند ماہ قبل بھی ریپو ریٹ میں کمی کا اعلان کیا۔ ریپو ریٹ عام طور پر سود کی وہ شرح ہے جو آر بی آئی کی جانب سے قرض کو جاری کرنے کی صورت میں بینکوں پر عائد کی جاتی ہے۔
ریپو ریٹ میں کمی کا اعلان - آر بی آئی
آر بی آئی نے ریپو ریٹ میں 25 بیس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کردیا۔ اب تازہ ریپو ریٹ 6.25 سے 6 فیصد ہوچکا ہے۔
آر بی آئی
آر بی آئی کے اس فیصلے سے ملک بھر میں قرض سستے ہوجائیں گے۔