آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ہفتے کے روز پٹرول کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کیا لیکن ڈیزل کی قیمتوں کو مستحکم رکھا۔ دوسری جانب، بین الاقوامی مارکیٹ میں، خام تیل نے مسلسل دس روزہ تیزی کے بعد گذشتہ نرمی در درج کی گئی۔
ہفتہ کے روز دہلی، کولکاتہ اور چنئی میں پٹرول پانچ پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ ممبئی میں چار پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا۔ پٹرول کی قمیتون میں 11 جنوری 2020 کے بعد پہلی بار اضافہ درج کیا گیا۔ جبکہ ڈیزل کی قیمتیں مسلسل چوتھے روز مستحکم رہیں۔