نئی دہلی: ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل 29 دن تک کے استحکام کے بعد بدھ کے روز اضافہ ہوا۔
آئل مارکیٹنگ سیکٹر کی معروف کمپنی انڈین آئل کے مطابق، دہلی میں آج پیٹرول کی قیمت 26 پیسے اضافے سے 83.97 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 25 پیسے اضافے کے ساتھ 74.12 روپے فی لیٹر ہوگئی۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے نے گھریلو مارکیٹ میں قیمتوں کو بھی متاثر کیا۔
آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح ہے۔
شہر۔۔۔ پیٹرول ۔۔۔۔۔ڈیزل