ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل دو دن بڑھنے کے بعد جمعہ کومستحکم رہی۔
جمعرات کو ملک کے چاروں بڑے شہروں میں پٹرول کی قیمت 4 اکتوبر 2018 کے بعد ریکارڈ سطح پر تھی۔ گذشتہ روز دہلی میں پٹرول کی قیمت 84.20 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔ اس سے قبل 4 اکتوبر 2018 کو دارالحکومت میں پٹرول کی قیمت 84 روپے فی لیٹر ریکارڈ سطح پر رہی تھی۔
گزشتہ روز ڈیزل کی قیمت میں 26 سے 29 پیسے تک اور پٹرول کی قیمت میں 21 پیسے سے 24 پیسے تک اضافہ ہو ا تھا۔ بدھ کے روز دونوں ایندھنوں کی قیمتیں 29 دن مستحکم رہنے کے بعد بڑھی تھی۔ گزشتہ دو دنوں میں پٹرول اور ڈیزل میں بالترتیب 49 اور 51 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ آج ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت مندرجہ ذیل ہے۔
شہر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پٹرول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیزل