اردو

urdu

ETV Bharat / business

بجٹ 2020: برائے راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں خاطر خواہ اضافہ

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پارلیمںٹ میں عام بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ' مودی حکومت کے دوران 284 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

بجٹ 2020: برائے راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں خاطر خواہ اضافہ
Nirmala Sitharaman's Budget Speech

By

Published : Feb 1, 2020, 12:03 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:32 PM IST

وزیر خزانہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہماری حکومت 'سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواش پر کام کررہی ہے' آج بھارت دینا کی پانچویں سب سے بڑی معیشت بن گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ' سنہ 2014 سے 2019 کے درمیان مودی حکومت کی پالیسوں کی جوہ سے برائے راست غیر ملکی سرمایہ کاری ( ایف ڈی آئی) کے تحت 284 ارب ڈالر کی سامایہ کاری ہوئی ہے۔ جس سے کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 6:32 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details