ریلائنس جیو نے ایڈ جسٹیڈ گراس ریونیو یعنی اے جی آر کی پوری رقوم ادا کردی، یہ رقم کمپنی کو 31 جنوری تک ادا کرنا تھا، جسے کمپنی نے جمعرات کے روز ہی ادا کردیا۔
ریلائنس جیو نے 195 کروڑ روپے ادا کیے
ایک سرکاری ذرائع کے مطابق ریلائنس جیو نے جمعرات کو محکمہ ٹیلی کام مواصلات کو 195 کروڑ روپے کی ادائیگی کی ہے، اس میں قبل ادائیگی رقم بھی شامل ہے جو کمپنی کو 31 جنوری 2020 میں ادا کرنا تھا۔
ریلائنس جیو نے 195 کروڑ روپے ادا کیے
اس کے ساتھ ہی ریلائنس جیو پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی جس نے عدالت عظمی کے ذریعے مقرر کردہ وقت سے پہلے رقومات ادا کردی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا 'ریلائنس جیو نے اے جی آر کے لیے 195 کروڑ روپے کی ادائیگی کی ہے۔ اس میں قبل ادائیگی رقم بھی شامل ہے جسے کمپنی کو جنوری 2020 میں ادا کرنا تھا۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:24 AM IST