اردو

urdu

ETV Bharat / business

انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی میعاد میں توسیع

محکمہ انکم ٹیکس نے مالی برس 20۔2019کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی حتمی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کرکے 31 اگست 2019کردی ہے۔

تصویر یو این آئی

By

Published : Jul 24, 2019, 9:45 AM IST

سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز (سی بی ڈی ٹی )نے منگل کو جاری بیان میں بتایا کہ جن ٹیکس دہندگان کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 31جولائی تھی وہ بڑھاکر 31 اگست کردی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details