اردو

urdu

ETV Bharat / business

سونا کی قیمت میں 557 روپے اور چاندی 1606 میں روپے کمی

گذشتہ کاروباری سیشن میں سونا 52907 روپے فی 10 گرام پر بند ہوا تھا، جبکہ چاندی میں 1606 روپے کی گراوٹ کے ساتھ 66736 روپے فی کلو گرام ہوگئی۔

By

Published : Aug 25, 2020, 8:48 PM IST

Gold declines Rs 557, silver tumbles Rs 1,606
Gold declines Rs 557, silver tumbles Rs 1,606

نئی دہلی: گھریلو صرافہ بازار میں منگل کے روز سونے کی قیمت 557 روپے کی کمی کے ساتھ 52،350 روپے پر 10 گرام ہوگئی۔ ایچ ڈی ایف سی سیکیورٹیز نے یہ معلومات دی۔

گذشتہ کاروباری سیشن میں سونا 52907 روپے فی 10 گرام پر بند ہوا تھا، جبکہ چاندی میں 1606 روپے کی گراوٹ کے ساتھ 66736 روپے فی کلو گرام ہوگئی۔ گذشتہ کاروباری سیشن میں چاندی کی قیمت 68،342 روپے فی کلوگرام پر بند ہوئی تھی۔

ایچ ڈی ایف سی سیکیورٹیز کے سینئر تجزیہ کار (جنس) تپن پٹیل نے کہا کہ۔ دہلی میں 24 قیراط سونے میں گراوٹ کے ساتھ 557 روپے کی گروٹ پر آئی۔

بین الاقوامی بازار میں سونے کی قیمت معمولی تیزی کے ساتھ 1930 ڈالر فی اونس بتایا جارہا ہے، جبکہ چاندی کی قیمت 26.45 ڈالر فی اونس رہی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details