اردو

urdu

ETV Bharat / business

ملک میں چھٹے روز ایندھن کی قیمتیں مستحکم

تیل پیدا کرنے والے ممالک کے گروپ اوپیک پلس کی جانب سے پیداوار میں اضافہ نہ کرنے کے فیصلے کے بعد خام تیل میں تقریبا 4 فیصد کے اضافے کے باوجود گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل چھٹے روز بھی مستحکم رہیں۔

Fuel prices stabilize in the country on the sixth day
ملک میں چھٹویں روز ایندھن کی قیمتیں مستحکم

By

Published : Mar 5, 2021, 11:55 AM IST

دارالحکومت دہلی میں فی الوقت ابھی پٹرول 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔ 27 مارچ کو ان دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا تھا۔ آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھن کی قیمتیں مستحکم ہیں۔

بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل میں تیزی آئی ہے۔ لندن برینٹ کروڈ 66 ڈالر فی بیرل کو عبور کرچکا ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details