ویسے تو سیب خالص ٹھنڈے علاقے کا پھل ہے اور ٹھنڈے علاقے میں ہی بالعموم اس کی کاشتکاری ہوتی ہے۔ ایسا علاقہ جہاں موسم سرما میں شدید سردی، موسم گرما میں کم گرمی درجہ حرارت محض 21۔24 فیصد ہو اور وافر مقدار میں سورج کی روشنی میسر ہو وہیں عموماً سیب کی کاشتکاری ہوتی ہے۔ لیکن حریمن نامی ایک کسان نے کڑی محنت اور تحقیق کے بعد ایک ایسا سیب کا پودا تیار کیا ہے جو 41 ڈگری درجہ حرارت والے علاقے میں بھی پروان چڑھ سکتا ہے، انہوں نے اس پودے کا نام حریمن 99 رکھا۔
سانبا میں حریمن 99 سیب کی کاشتکاری عروج پر - hariman 99 summer zone apple
حریمن 99 سیب کی کاشتکاری ان دنوں جموں و کشمیر کے ضلع سانبا میں کی جار ہی ہے جو کافی کارگر اور مفید ثابت ہو رہی ہے۔
farmers have clutiveted hariman 99 summer zone apple in samba district
حریمن 99 سیب کی کاشتکاری ان دنوں جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں کی جار ہی ہے جو کافی کارگر اور مفید ثابت ہو رہی ہے۔
کسانوں کا کہنا کہ' حریمن سیب کی کاشتکاری سے وہ بے حد خوش ہیں کیونکہ حریمن 99 کا ایک پھل تقریباً 300 سے 400 گرام وزنی ہے اور اس کی کاشت کافی مفید ثابت ہوگی۔
Last Updated : Jun 16, 2020, 8:40 PM IST