اردو

urdu

ETV Bharat / business

بھارت کا جی ڈی پی 1.9 تک گھٹ جائے گا - انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے 2020 میں بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوار کی شرح ترقی کو 1.9 فیصد بتایا ہے جبکہ جنوری میں یہ شرح 5.8 فیصد تھی۔

Coronavirus | IMF projects 1.9% growth for India in 2020
بھارت کا جی ڈی پی 1.9 تک گھٹ جائے گا

By

Published : Apr 15, 2020, 4:22 PM IST

ساری دنیا میں جاری کورونا وائرس کے قہر کی وجہ سے عالمی معیشت کو 1930 دہے کے بعد سے سب سے بدتر کساد بازاری کا سامنا ہے۔

آئی ایم ایف کے مطابق بھارت 1991 کے بعد سب زیادہ بدترین دور سے گذر رہا ہے حالانکہ آئی ایم ایف کی عالمی معیشت کے بارے میں جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت اور چین دو واحد ممالک ہیں جو مثبت شرح ترقی ریکارڈ کریں گے۔

چین کے تعلق سے آئی ایم ایف نے 2020 میں 1.2 فیصد شرح ترقی کی پیش قیاسی کی ہے جو چار دہوں میں سب سے کم ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details