اردو

urdu

By

Published : Jul 30, 2021, 10:57 PM IST

ETV Bharat / business

جون تک مالیاتی خسارہ سالانہ تخمینے کے 18.2 فیصد تک

رواں مالی سال میں جون مہینے تک حکومت کا مالیاتی خسارہ 2.74 لاکھ کروڑ روپیے رہا ہے جو پورے سال کے بجٹ تخمینے کا 18.2 فیصد ہے۔

جون تک مالیاتی خسارہ سالانہ تخمینے کے 18.2 فیصد تک
جون تک مالیاتی خسارہ سالانہ تخمینے کے 18.2 فیصد تک

وزارت خزانہ کی جانب سے آج یہاں جاری ماہانہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت کُل محصولات کی وصولی 5.74 لاکھ کروڑ روپیے رہا جب کہ اخراجات 821644 کروڑ روپیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اضافہ کے ساتھ کھلی شیئر مارکیٹ

بتایا جارہا ہے کہرواں مالی سال میں جون مہینے تک حکومت کا مالیاتی خسارہ 2.74 لاکھ کروڑ روپیے رہا ہے جو پورے سال کے بجٹ تخمینے کا 18.2 فیصد ہے۔

اس طرح سے حکومت کا مالیاتی خسارہ 2.74 لاکھ کروڑ روپیے ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details