اردو

urdu

ETV Bharat / business

All-time high wheat exports likely in 2021-22: جاریہ مالی سال گیہوں کی ریکارڈ برآمد کا امکان

بھارت میں رواں مالی سال میں اب تک 87 کروڑ ڈالر سے زیادہ قیمت کے گیہوں کی برآمد wheat exports ہوئی ہے جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں چھ گنا سے بھی زیادہ All-time high wheat exports ہے۔

جاریہ مالی سال گیہوں کی ریکارڈ برآمد کا امکان
جاریہ مالی سال گیہوں کی ریکارڈ برآمد کا امکان

By

Published : Jan 1, 2022, 11:15 AM IST

کامرس اینڈ انڈسٹری وزارت Commerce and Industry Ministry نے ایک بیان میں جمعہ کو کہاکہ اپریل۔اکتوبر 2021-22میں ہندستان سے wheat exports گیہوں کی برآمد 87.2 کروڑ ڈالر کے برابر ہوئی۔ سال 2020-21 میں اسی مدت میں برآمد 13.5کروڑ ڈالر کے برابر تھی۔

وزارت نے کہاکہ رواں مالی سال میں ملک سے گیہوں کی ایکسپورٹ میں اب تک کا سب سے اونچا ریکارڈ بننا طے All-time high wheat exports likely in 2021-22 ہے۔ اس سے پہلے 2020 میں ہندستان سے سب سے زیادہ 24.3کروڑ ڈالر کا گیہوں ایکسپورٹ ہوا تھا۔ ملک نے 2016میں پانچ کروڑ ڈالر کی قیمت کے اس اناج کو غیرملکی بازاروں میں بھیجا تھا۔

وزارت کے مطابق 2016-2020تک ہندستان نے گیہوں کی برآمد میں سال در سال 48.56فیصد کی شرح سے اضافہ درج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بھارت سے 2020-21 میں سب سے زیادہ گیہوں بنگلہ دیش بھیجا گیا تھا۔ یمن، افغانستان، قطر اور انڈونیشیا بھی ہندستان کے گیہوں کے پچھلے سال بڑے خریدار رہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details