اردو

urdu

ETV Bharat / budget-2019

لال بریف کیس کے ساتھ پارلیمنٹ میں پہنچیں وزیر خزانہ - نرملاسیتارمن

وزیر مالیات نرملاسیتارمن آج  پہلا عام بجٹ 2019  کو پیش کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں روایتی لال بستے کے ساتھ داخل ہوئیں۔

نرملاسیتارمن بجٹ بریفکیس کے ساتھ پارلیمنٹ میں داخل

By

Published : Jul 5, 2019, 11:02 AM IST

نرملاسیتارمن ملک کی بہی کھاتہ کی تفصیلات پیش کریں گی۔ اس لال بستے میں بجٹ تقریر کی ایک کاپی اور متعلقہ دیگر دستاویزات بھی موجود ہیں۔

نرملاسیتارمن بجٹ بریفکیس کے ساتھ پارلیمنٹ میں داخل

وزیر مالیات نرملاسیتارمن آج پہلا عام بجٹ 2019 کو پیش کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں روایتی لال بستے کے ساتھ داخل ہوئیں۔

ان کے ساتھ وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ ٹھاکر، فائنانس سکریٹری ایس سی گرگ اور چیف اقتصادی مشیر کرشنا سنگھ سبرامنیم سمیت دیگر افسران موجود تھے۔
واضح رہے کہ آج مودی دور حکومت کی دوسری مدت کار کا پہلا بجٹ وزیر مالیات نرملاسیتارمن پیش کریں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details