بجٹ پیش کرنے کے لیے نرمالا سیتا رمن کو کابینہ سے منظوری - Budget
مودی حکومت کے دوسرے میعاد کا پہلا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔
متعلقہ تصویر
مودی 2.0 کا پہلا بجٹ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کچھ ہی دیر میں پیش کریں گی، بجٹ پیش کرنے سے قبل انہوں نے صدر جمہویہ رام ناتھ کوند سے ملاقات کی، بجٹ پیش کرنے کے لیے کابینہ سے منظوری مل گئی ہے ۔
TAGGED:
Budget