صاحب نصاب کو زکوٰۃ ادا کرنا فرض ہے - قرآن
مولانا احمد قادری نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہاکہ جس طرح مسلمانوں پر رمضان کا روزہ رکھنا فرض ہے، اسی طرح زکوۃ دینا صاحب نصاب کے لیے فرض ہے۔
صاحب نصاب کو زکٰواۃ ادا کرنا فرض ہے
اللہ مومن کے دل کو دیکھتا ہے، ان کی قیمت یا تعداد کو نہیں دیکھتا۔